Government Servants 3 Holidays upcoming

March 9, 2018 579 No Comments

Description

وفاقی ملازمین ماہ مارچ میں 3 سرکاری چھٹیوں کا لطف اٹھائینگے ۔ یوم پاکستان 23 مارچ بروز جمعۃ المبارک کو ہے حکومت کی جانب سے چھٹی کے اعلان کیساتھ ہی وفاقی سرکاری ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

وفاقی محکموں کے ملازمین کو ہفتہ اور اتوار کی عام تعطیل ہوتی ہے جبکہ جمعۃ المبارک کو یوم پاکستان کے سلسلہ میں چھٹی ہوگی اس طرح وفاقی سرکاری ملازمین تین چھٹیوں کا مزہ لیں گے جبکہ صوبائی محکموں کے ملازمین ان چھٹیوں کا فائدہ حاصل نہیں کر سکیں گے کیونکہ ہفتہ کو انہیں ڈیوٹی پر آنا پڑیگا۔

government

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Follow Us On
Subscribe for our Newsletter
Calendar
July 2019
M T W T F S S
« Jun    
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031